the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سینئر بی جے پی لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے آج اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پارٹی لیڈر ایل کے اڈوانی، ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی اور مرکزی وزیر اوما بھارتی اور بی جے پی کے راجیہ سبھا کے رکن ونے کٹیار بابری مسجد انہدام کے کیس میں چھوٹ جائیں گے۔جب ان سے لکھنؤ میں خصوصی



سی بی آئی عدالت میں آج ہوئے واقعات کے بارے میں پوچھا گیا جہاں یہ لیڈر پیش ہوئے تھے اور انہیں ضمانت دے دی گئی تھی تو مسٹر نائیڈو نے کہا کہ پارٹی لیڈر بے قصور ہیں اور وہ بری ہوجائیں گے۔مسٹر اڈوانی ، ڈاکٹر جوشی اور اوما بھارتی آج خصوصی سی بی آئی عدالت میں پیش ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.